کیا پاکستان میں جمہوریت ناکام ہو رہی ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/10/2024 9:11 PM
پاکستان میں انتخابات کے بعد سماجی اور سیاسی سطح پر الزامات اور افواہ سازی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہے۔ انتخابی نتائج کے بعد ملک کی راہ متعین کرنے اور حکومت سازی کے بعد معاشی بحالی، سیاسی استحکام اور عوامی مسائل حل کرنے کی منصوبہ بندی کی بجائے ، اس بات پر توج [..]مزید پڑھیں