صحافی اداریے میں کیا لکھے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/21/2024 3:56 PM
سوات کے سیاحتی مقام پر ہجوم نے توہین قرآن کے الزام میں ایک شخص کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر گولی مار کر ہلاک کیا پھر اس کی لاش کو نذر آتش کرکے اسلام کے ’پائیندہ و زندہ‘ ہونے کے نعرے بلند کیے۔ البتہ اس فعل میں شدت سے محسوس کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان نامی ملک میں حک� [..]مزید پڑھیں