کیا نواز شریف فوجی قیادت اور ججوں کا احتساب کرواسکیں گے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/22/2023 10:13 PM
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف اعلان شدہ پروگرام کے مطابق 21 اکتوبر کو پاکستان واپس پہنچیں گے اور پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ شہباز شریف واپس آکر اڑتالیس گھنٹے کے اندر دوبارہ لندن روانہ ہوگئے تھے۔ شہباز شریف کی اچا� [..]مزید پڑھیں