فیض آبا ددھرنا کیس: کیا نئی تاریخ رقم ہوسکے گی؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/15/2023 10:57 PM
سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے 2017 میں فیض آباد دھرنے میں ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے ایک سہ رکنی کمیشن مقرر کیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 2019 میں مسلح افواج کے سربراہان کو حکم دیا تھا کہ اس دھرنے میں ملوث تمام عسکری عہد [..]مزید پڑھیں