قومی اسمبلی میں فوج کے آئینی کردار پر بحث
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/14/2024 11:50 AM
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان قومی اسمبلی میں سخت الفاظ کا تبادلہ ہؤا ہے اور آئینی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے فریقین نے اپنے اپنے نقطہ نظر سے تند و تیز باتیں کی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران میں البتہ آئین کی پاسداری اور اس کی خلاف ورزی کرنے والے لوگوں کو سزا � [..]مزید پڑھیں