انتخابات کو مشکوک بنانا قومی مفاد کے خلاف ہوگا
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/02/2023 7:21 PM
بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) اور اس کے قائد نواز شریف کو نشانے پر لیا ہے اور کہا کہ بادشاہوں کی طرح واپس آکر انتخاب جیتنے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ ’نواز شریف انتظامیہ کی مدد سے انتخاب جیتنے کی کوشش کرنے کی بجائے، اپنے سیاسی منشور کی بنیاد پر انتخاب � [..]مزید پڑھیں