عدلیہ کی خود مختاری کیسے یقینی بنائی جاسکتی ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/03/2024 10:47 PM
ججوں کو ہراساں کرنے کے معاملہ میں سوموٹو نوٹس کے تحت 7 رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدلیہ کی خود مختاری کے لئے پرعزم رہنے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ اس دوران میں عدلیہ کے حوالے سے ملک میں سنسنی خیزی کا سلسلہ جاری ہے۔  [..]مزید پڑھیں