یوم پاکستان اور غیر واضح مستقبل
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/23/2024 9:53 PM
پاکستان میں 23 مارچ کو یوم پاکستان منایا گیا۔ یہ بحث اپنی جگہ موجود رہے گی کہ اس دن کو یوم قرارداد پاکستان سے یوم پاکستان بننے میں کون سے عوامل کارفرما رہے۔ اور ہندوستان میں مسلمانوں کی علیحدہ شناخت اور مملکت کے بارے میں جو قرار داد 24 مارچ1940 کو منظور ہوئی تھی، اس کی [..]مزید پڑھیں