سید مجاہد علی

  • مفاہمت کی پیش قدمی میں انتشار کا پتھر

    پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ان واضح اشاروں کے بعد کہ وہ ملکی سیاست میں واپسی کا راستہ تلاش کرنے کے لیے دوسری سیاسی جماعتوں سے مفاہمت  و مواصلت پر تیار ہے، پارٹی کے چئیرمین عمران خان نے   اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پیغام میں ملک میں رونما ہونے والی  سیاسی تبدیلیوں کو &rsquo [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کو شفاف انصاف ملنا چاہئے

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کو بعد از گرفتاری ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔   اس  بارے میں  درج کروائی گئی ایف آئی آر ختم کرنے کی درخواست بھی  مسترد کردی گئی ہے۔   دوسری طرف عمران خان کے وکیل نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عام� [..]مزید پڑھیں

  • حماس اور اسرائیل ایک ہی ایجنڈے پر گامزن ہیں!

    غزہ پر  اسرائیلی بمباری کو دو ہفتے سے زیادہ گزر چکے ہیں لیکن  عالمی برادری ابھی تک غیرمسلح اور نہتے شہریوں کے خلاف اسرائیل کے  جابرانہ اقدامات  ختم کروانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔  نام نہاد مہذب دنیا کے لیڈر ایک ایک کرکے اسرائیل سے اظہار یک جہتی کے لیے تل ابیب پہنچ رہ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی تقریر اور نئے سفر کا آغاز

    مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جو سیاسی لائحہ عمل پیش کیا ہے، وہ اگرچہ غیر واضح اور نامکمل ہے لیکن اس سے امید کی ایک کرن ضرور پیدا ہوئی ہے۔    چارسال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد لاہور واپسی پر مینار پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں آئینی انتظام کی ضرورت پر زور � [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ صرف نواز شریف کا امتحان ہے؟

    چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد  مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ہفتہ کی سہ پہر لاہور پہنچ رہے ہیں  جہاں وہ  مینار پاکستان پر ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔  نواز شریف کی وطن واپسی اور  جلسہ عام میں ان کی تقریر کو بے حد اہمیت دی جارہی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس تقریر سے [..]مزید پڑھیں