کیا جنید حفیظ کو انصاف مل سکے گا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/15/2025 9:50 PM
لاہور ہائی کورٹ نے ملتان کی بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے سابق لیکچرر کی سزائے موت کے خلاف اپیل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں 2013 میں توہین مذہب کے الزامات میں گرفتار کرنے کے بعد 2019 میں دیگر سزاؤں کے علاوہ موت کی سزا دی گئی تھی۔ اب 6 سال بعد اس یک طرفہ سزا کے خلاف اپیل س� [..]مزید پڑھیں