’بادشاہ سلامت کی واپسی‘
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/19/2023 10:16 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت انتخابات کے انعقاد اور ملک میں جمہوری و آئینی عمل جاری رکھنے پر اصرار کررہی ہے تاہم اسے اس معاملہ پر مسلم لیگ (ن) کی طرف سے تعاون حاصل نہیں ہورہا۔ پارلیمانی و آئینی تبدیلی کے نام پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لاکر 16 [..]مزید پڑھیں