مذہب کے نام پر نفرت کی آگ بجھائی جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/16/2023 8:31 PM
اہل ایمان نے جڑانوالہ میں متعدد چرچ تباہ کئے ہیں، بعض کو نذر آتش کردیا گیا۔ عیسائیوں پر حملے کئے جارہے ہیں اور ان کے گھر تباہ کردیے گئے ہیں۔ حتی کہ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پر بھی دھاوا بول دیا گیا کیوں کہ اس وقت وہاں ایک مسیحی افسر تعینات ہے۔ سیاسی لیڈر مذمتی [..]مزید پڑھیں