سید مجاہد علی

  • گیم ابھی آن ہے

    تحریک انصاف کے ’حقیقی  آزادی مارچ ‘ نامی ریلی  کے ’پر امن‘ اختتام پر ابھی ملک کے عوام نے  سکھ کا سانس نہیں لیا تھا کہ اعظم سواتی کو متعدد متنازعہ اور ہتک آمیز  ٹوئٹ کرنے کے الزام میں دھر لیا گیا اور اسلام آباد کی ایک عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر  تحریک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نئے آرمی چیف سے وابستہ توقعات

      جنرل عاصم  منیر کے آرمی چیف مقرر ہونے  کے بعد  فوج کے نئے سربراہ کے حوالے سے پیدا ہونے والا ہیجان وقتی طور  پر تھم  گیا ہے۔  صدر عارف علوی نے  وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے، جس کے بعد جنرل عاصم منیر  17 ویں آرمی چیف اور جنرل سا [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف تھک گئے، ڈر گئے یا بھاگ گئے

    پاکستان میں شدید سیاسی بحران، آرمی چیف کی تعیناتی کے سوال پر پیدا ہونے والی بے یقینی ، شکو ک و شبہات اور ملک کو درپیش سنگین اندرونی  و  بیرونی خطرات کے عین بیچ خبر آئی ہے کہ نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ یورپی ممالک کے تفریحی دورہ پر روانہ ہوگ� [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کی کشمکش یا اصول حکمرانی کا اختلاف

    تحریک انصاف کے تمام تر دباؤ اور قیاس آرائیوں سے آلودہ  ہوتے ماحول کے باوجود حکومت نئے   آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے   کسی جلدی  میں دکھائی نہیں دیتی۔ ایک ہی روز پہلے عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کا اعلان کیا ہے  تاکہ اپنے تئیں  موجودہ حکومت کے  [..]مزید پڑھیں

  • نئے آرمی چیف سے عمران خان کی امیدیں

    عمران خان کے  یوٹرن اب  ملکی سیاست کا معمول بن چکے ہیں بلکہ اگر یہ یہ کہا جائے کہ یوٹرن اب  ’اباؤٹ ٹرن‘  کی شکل اختیار کرچکے ہیں تو  غلط نہ ہوگا۔ کل تک عمران خان اس بات سے نالاں تھے کہ  شریف برادران اور زرداری کیوں کر نئے آرمی چیف کا فیصلہ کرسکتے ہیں اور اب ان ک [..]مزید پڑھیں