سید مجاہد علی

  • ایک فروخت شدہ گھڑی کا مضحکہ خیز قصہ

    عمر فاروق ظہور  ناروے کے قانون سے بھاگا ہؤا ایک مجرم ہے جس کی دھوکہ دہی کی کہانیاں  سال ہا سال تک ناروے کے میڈیا میں شائع ہوتی رہی ہیں۔  ناروے کے علاوہ   سوٹزرلینڈ میں بھی اس پر فراڈ اور دھوکہ دہی کے متعدد مقدمے قائم ہیں۔ اس کے باوجود وہ  دوبئی میں آرم دہ اور پرتعیش [..]مزید پڑھیں

  • حکومت ذمہ داری اور شفافیت کا مظاہرہ کرے

    عمران  خان  کی سیاست  نفرت ، جھوٹ  اور اشتعال پر  استوار ہے۔ سوال ہے کہ کیا حکومت اور  اتحادی جماعتیں ویسی ہی نفرت انگیز سیاست سے عمران خان کے سیاسی دباؤ کا مقابلہ کرسکتی ہیں؟  ظاہر ہے کہ نفرت   اور اشتعال بے چینی اور  انتشار پیدا کرنے کے سوا کوئی  مقصد [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیوں کامیاب نہیں ہوں گے؟

    ان دنوں تحریک انصاف کے تمام لیڈر اور خاص طور سے عمران خان ، ایسے  لب و لہجہ میں گفتگو کرتے ہیں گویا  ان کے سوا کوئی اس ملک کو نہ تو کامیابی سے ہمکنارکرسکتا ہے اور نہ ہی کسی دوسری  پارٹی کو عوام میں کسی بھی سطح پر کوئی نمائیندگی حاصل ہے۔ درحقیقت عمران خان  کسی بھی دوسرے ل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خدارا !فوج کو ’غیر سیاسی ‘ ہونے دیں

    ملک میں جاری سرگرمیوں سے یہ یقین کرنا ممکن نہیں ہے کہ  سیاست میں پاکستانی فوج کا کردار ختم ہوچکا ہے۔ نئے آرمی چیف  کی تقرری پر پراسراریت کا پردہ اور انتخابات کے بارے میں   متعلقہ حلقوں سے  صدر عارف علوی کے رابطے ، یہ واضح کرتے ہیں کہ  پاکستانی سیاست میں بدستور فوج [..]مزید پڑھیں

  • نئے آرمی چیف کا اعلان ہونے میں تاخیر کیوں؟

    پاکستان کے سیاسی منظر نامہ پر جاری کشمکش تحریک انصاف کی ہوس اقتدار سے زیادہ حکومت کی کمزوری اور ناطاقتی کی علامت بن چکی ہے۔  اسی کا نتیجہ کا ہے کہ پنجاب  اور اسلام آباد کی سڑکوں پر روازانہ کی بنیاد پر لاقانونیت کے مظاہرے ہورہے ہیں اور لانگ مارچ کے نام پر  سجائے گئے اسٹیج [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کا قومی سیاسی منصوبہ کیا ہے؟

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  اپنے وعدے کے مطابق  چیف جسٹس  کو ایک خط میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی تحقیقات کے  لئے فل کورٹ کمیشن بنانے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے ایک  علیحدہ خط میں  صحافی ارشد شریف کے قتل  کی تحقیقات کے لئے بھی ایسا ہی فل کورٹ کمیشن بنانے  کا کہ� [..]مزید پڑھیں