اب جمہوریت ہی نہیں بلکہ ریاستی استحکام داؤ پر ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/05/2023 9:04 PM
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کی ایک بار پھر گرفتاری، ملک کے نظام انصاف اور قانون کے منہ پر طمانچہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایک ایسی نگران حکومت کے دور میں اس لاقانونیت کا کوئی جواز نہیں ہوسکتا۔ درپردہ طاقت ور عناصر کے حکم پر پولیس [..]مزید پڑھیں