معاشی بحالی کے لئے ، آئینی عوامی حکومت ضروری ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/01/2023 10:42 PM
پاکستانی حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کے بعد اطمینان کا سانس لے رہی ہے جبکہ عام شہری اس معاہدہ کے نتیجہ میں رونما ہونے والے اثرات سے نمٹنے کی تیار ی کرہے ہیں۔ اگرچہ وزیر اعظم نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں قرار دیا ہے کہ یہ کوئی خوشی کا موقع نہیں ہے بل [..]مزید پڑھیں