وزیر اعظم صاحب ! یہ آخری یوم سوگ نہیں ہوگا
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/19/2023 9:45 PM
گزشتہ ہفتے کے دوران یونا ن کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی یاد میں یوم سوگ منایا گیا۔ اس کے ساتھ ہی ایف آئی اے نے اعلان کیا ہے کہ انسانوں کو اسمگل کرنے والے متعدد لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور بہت سے دوسرے لوگوں کی ت� [..]مزید پڑھیں