عمران خان کا دوغلا پن: انتخابات کا مطالبہ اور دہشت گردی کا جواز
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/03/2023 9:46 PM
بی بی سی ہارڈ ٹاک کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان کا یہ مؤقف درست ہے کہ حکومت کو ناکامی کا خطرہ نہیں ہے اور اگر تحریک انصاف سیاسی میدان میں مقابلہ کرنے کی سکت نہیں رکھتی تو انتخابات منعقد کروانے میں لیت و لعل سے کیوں کام لیا جارہا ہے۔ حکومت انتخابات کے با� [..]مزید پڑھیں