سید مجاہد علی

loading...
  • ایوان صدر کو جمہوریت کا مقبرہ بنانے کی تیاری

    اس وقت اسلام آباد کا ایوان صدر درپردہ  سیاسی سرگرمیوں کا مرکز  بناہؤا ہے ۔ صدر عارف علوی کو ایک نئے  ’سیاسی مسیحا‘ کے طور پر پیش کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ عارف علوی پہلے اعتراف کرتے رہے ہیں کہ ان کے پاس سیاسی فریقین کو مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے پر آمادہ کروانے کا کوئی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا’ نیرو‘ کون ہے؟

    تعصب سے پاک ہوکر ہمارے عہد  کے حالات و واقعات لکھنے والا مؤرخ  آنے  والی  نسلوں کی عبرت کے  لئے  ضرور لکھے گا کہ  جب آدھا ملک پانی میں ڈوبا  ہؤاتھا،  جب ایک تہائی آبادی  غذا سے محروم  تھی،  جب ہر پانچواں شخص بے گھر ہوچکا تھا۔ اس وقت پاکستان کی قیادت مل [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی نقاب میں فوجی تسلط ختم کیا جائے

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں  موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع  پر آمادگی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا آرمی چیف صرف انتخابات میں کامیاب ہوکر حکومت بنانے والی پارٹی ہی کو  مقرر کرنا چاہئے۔ اس دوران وزیر دفاع خواجہ آصف � [..]مزید پڑھیں

  • مائنس ون کی بجائے پلس تھری کرنا بہتر ہے

    ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے الزام لگایا کہ  اس وقت ملکی سیاست میں  مائنس ون فارمولے پر عمل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسی بات کو کل رات گوجرانوالہ کے جلسہ میں دہراتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ  مخالفین  انہیں عدالتوں سے نااہل قرا [..]مزید پڑھیں