عمران خان کی گرفتاری: ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/09/2023 9:00 PM
جمہوری نظام میں کسی بھی سیاسی لیڈر کی گرفتاری کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی ایسی کسی گرفتاری سے کسی لیڈر کی مقبولیت میں کمی واقع ہوتی ہے ۔ عمران خان کی گرفتاری کو بھی ریاستی جبر ہی کہاجائے گا خواہ اس کے لئے کوئی بھی عذر تراشنے کی کوشش کرلی جائے۔ البتہ یہ اصول بیان کرنے ک� [..]مزید پڑھیں