سید مجاہد علی

  • ائیبرڈ نظام کی خوبیاں اور خامیاں

    امریکہ میں  دئے گئے ایک انٹرویو کے حوالے  سے  اس بات پر وزیر دفاع خواجہ آصف  کی بھد اڑائی جارہی ہے کہ وہ یہ نہیں بتا سکے کہ ملک پر سیاست دانوں کی حکومت  ہے یا فوج کا  سکہ چلتا ہے۔ خواجہ آصف اپنے طور پر اس نظام کو ہائیبرڈ نظام کہہ کر اس کے فیوض و برکات کا شمار کرتے رہت� [..]مزید پڑھیں

  • غزہ امن معاہدہ اور پاکستان

    واشنگٹن میں تھوڑی دیر پہلے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے اکیس نکاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے ان کے منصوبے سے اتفاق کرلیا ہے ۔ البتہ اس بارے میں ابھی حماس کارد عمل  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وائٹ ہاؤس میں وزیر اعظم (آرمی چیف) کی پزیرائی

    پاکستان میں طاقت کے توازن کا معاملہ اب کوئی راز نہیں  رہا۔ ہائیبرڈ نظام کی جو میٹھی گولی پاکستانی  عوام کودی جاتی ہے اب اسے ایک بینر بنا کر پوری دنیا کے سامنے نشر کردیا گیا ہے۔ دوست دشمن پر عیاں ہوچکا ہے کہ پاکستان میں  آئینی انتظام کے تحت نام نہاد انتخابات  کے نتیجے م� [..]مزید پڑھیں

  • ٹونی عثمان کا نیا ڈرامہ ’سزائے موت‘

    اوسلو میں ’سزائے موت‘ کے عنوان سے نئی تھیٹر پرفارمنس درحقیقت جمہوریت، انصاف اور مزاحمت کی کہانی ہے۔ اسے تھیٹر کمپنی ٹونی عثمان پروڈکشنز کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے۔  ’سزائے موت‘  کا پریمیئر وولدس لوکا سین، اوسلو میں 9 اکتوبر کو ہوگا۔   یہ ایک طاقتور مونو لا� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز ٹرمپ ملاقات اور غزہ میں امن کا امکان

    اقوام متحدہ کے اجلاس  کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چند مسلمان ممالک کے لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔ ان میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف بھی شامل تھے۔ اس ملاقات کا اہتمام امریکہ اور قطر نے مشترکہ طور پر کیا تھا اور اس میں پاکستان کے علاوہ  ترکی، سعودی عرب، انڈونیشیا ، &n [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی گمراہ کن باتیں

    امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کا نظام بدلنے کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کی سرحدیں بند کرنے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے ’جھوٹ‘  کو مسترد کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے اسی ادارے کو ناکارہ اور غیر ضروری قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ اقوام متحدہ  ن [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم اور پاکستانی تارکین وطن

    وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے  جاتے ہوئے لندن میں  قیام کیا اور اورسیز پاکستانیز کے ایک کنونشن سے  خطاب کیا۔ انہوں نے بیرون ملک پاکستانیوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے  خوشگوا رباتیں کیں تاہم وہ ملک کی داخلی صورت حال، امن و ا [..]مزید پڑھیں