سید مجاہد علی

  • سیلاب کی تباہ کار ی پر گروہی سیاست نہ کی جائے!

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری سے ایک ہزار افرد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بارشوں کی شدت اور سیلابی ریلوں کے خوفناک سلسلہ نے ملک بھر میں قیامت کا سماں  باندھا ہؤا ہے۔ اب یہ خبر ہے کہ دریائے کابل میں  شدید طغیانی کے باعث  نوشہرہ میں سیلاب کا اندیشہ ہے۔ شہریوں  سے شہر خالی کرنے ک [..]مزید پڑھیں

  • کیا نواز شریف سیاسی طور سے مایوس ہوچکے ہیں!

    نواز شریف نے رات گئے ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف  حکومت کے بارے میں اپنے تحفظات سے متعلق رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ’ وزیر اعظم ملک کو  مشکل حالات سے نکالنے میں کامیاب ہوجائیں گے‘۔   اگرچہ ٹوئٹ میں واضح نہیں کیاگیا کہ یہ وضاحت کس  خبر کے حوالے سے د [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت کا مقدمہ کمزور ہورہا ہے

    اسلام آباد کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے  سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے ۔ اسی دوران پنجاب حکومت کی نگرانی میں ایک ’عام شہری‘ کی درخواست پر گجرات پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ججوں اور سرکاری اہلکاروں کو دھمکانے کے الزام میں د� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان میں مکالمہ کا راستہ کیسے مسدود ہؤا؟

    اقوام متحدہ،  امریکہ اور دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں  سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف  دہشت گردی کے الزام میں مقدمہ کے اندراج اور ان کی تقاریر   نشر کرنے پر پابندی کے معاملہ پر تشویش دیکھنے اور سننے میں آرہی ہے۔ متعدد امریکی اخبارات نے عمران خان کے حامی میڈیا کے خ [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی ضرورت ہے

    پاکستان میں سیلاب  و بارشوں کی بگڑتی صورت حال اور  نقصانات نے پاکستان کے  معاشی چیلنجز میں اضافہ کیا ہے۔  ان حالات  سے نمٹنے کے لئے جس قومی ہم آہنگی اور اتفاق رائے کی ضرورت ہے، وہ اس وقت دکھائی نہیں دیتی۔ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بڑھتا ہؤا تصادم اور اداروں کے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کو تصادم پر کون اکساتاہے؟

    اسلام آباد میں تقریر کے دوران پولیس افسروں اور ایک خاتون سیشن جج کو دھمکانے   کے بعد پیمرا نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تحریک انصاف اس پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے  لیکن اس دوران عمران خان کے گرد قانون کا شکنجہ سخت ہؤا [..]مزید پڑھیں

  • شہباز گل پر تشدد: سچ سامنے آنا چاہئے

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے اس  دعویٰ  کے  بعد ملک بھر میں تشویش اور سنسنی خیزی پائی جاتی ہے کہ  ان کے زیر حراست چیف آف اسٹاف شہباز گل پر  دوران قید تشدد  ہؤا ہے اور انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔  ہر  ذی شعور کسی بھی قیدی   پر تشدد کی مذم� [..]مزید پڑھیں

  • ہائے بیچارا عمران خان کیا کرے!

    یہ کہنا مشکل ہے  کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیمنار میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر غلطیوں  پر  معافی کی استدعا  تھی  یا مایوسی و بے قراری کا غیر ارادی اظہار ۔ البتہ   شفقت بھرے جس ہاتھ کا انہوں نے   ذکر کیا ہے، ان کی تقریر کا  ہر لفظ سے اس سے محرومی &nbs [..]مزید پڑھیں

  • کیا جنرل باجوہ 29نومبر کو ریٹائر ہوجائیں گے؟

    پاک فوج کے  نئے سربراہ کی تقرری کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور شور سے جاری ہیں اور ہر شخص اپنی صوابدید کے مطابق ان کے جانشین کا اندازہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ حکومت  اس حوالے سے خاموش ہے اور آئی ایس پی آر نے چند ماہ پہلے صرف اتنا اعلان کیا تھا کہ جنرل باجوہ اپنے عہدے کی مدت پوری [..]مزید پڑھیں