سید مجاہد علی

  • صحافت کی کالی بھیڑیں کون ہیں؟

    پاکستان میں ایک بار پھر آزادی  اظہار اور  صحافتی اقدار کے حوالے سے گفتگو ہورہی ہے۔   پاکستان  کی زندگی کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے سے  اس مدت میں پاکستانی صحافت کی خدمات، کارکردگی، ترقی اور  کردار پر بھی مجالس سجائی جارہی ہیں۔ تاہم اس دوران  پاکستانی صحافت ک� [..]مزید پڑھیں

  • ریاست کے خدائی فوجدار اور آزادی اظہار کا خون

    ایمنسٹی انٹرنیشنل، گلوبل میڈیا واچ اور رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف)  نے پاکستان میں  تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کو خاموش کروانے کے لئے سنگین قوانین کے تحت مقدمے درج کرنے کی مذمت  کی ہے۔  اور ان  قوانین کے استعمال  کو آزادی رائے کی خلاف ورزی  قرار دیا ہے۔   [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مولانا فضل الرحمان کے ناقابل قبول دلائل

    پاکستان جمہوری اتحاد کے صدر مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے بعض ایسی باتیں کی ہیں جن سے ملک کا جمہوری ڈھانچہ اور عدالتی نظام تہ و بالا ہوسکتا ہے۔ ضروری ہوگا کہ ان امور پر پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد اپنی پوزیشن واضح کرے تاکہ  حکومت کے ارادوں اور ملک [..]مزید پڑھیں

  • سب جان لیں: فوج کی نہ دوستی اچھی ، نہ دشمنی

    تحریک انصاف کے چئیر مین  عمران خان نے برطانوی نیوز ایجنسی ’روئیٹرز‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے گا اور پھر جیل میں ڈال دیاجائے گا۔   اسی انٹرویو  میں انہوں نے ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ  9 مئی [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو سیاست سے کیسے علیحدہ رکھا جائے

    پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات اور تحریک انصاف میں توڑ پھوڑ کے  تناظر میں یہ سوال اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ فوج کو ملکی سیاست سے کیسے  الگ  رکھا جاسکتا ہے۔ اس وقت گو کہ ملک میں  آئین کی عمل داری ہے۔ اسی کے تحت مقررہ طریقہ کار کے مطابق ایک منتخب حکومت بھی کام کررہی ہے [..]مزید پڑھیں

  • آج ہماری، کل تمہاری باری ہے

    گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیڈر بابر اعوان  نے ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ  حکومت نے عمران خان  کی تقاریر نشر کرنے اور ان کی تصویر   دکھانے پر پابندی لگائی ہے۔ اب یہ واضح ہورہا ہے کہ  ملکی میڈیا میں ان ہدایات پر عمل بھی ہورہا ہے۔ اس طرح عمران خان کو تنہا  اور سیاس [..]مزید پڑھیں

  • ’ ووٹ کو عزت دو ‘کا نعرہ لگانے کا یہی وقت ہے

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر سانحہ 9 مئی  میں  ملوث تمام عناصر کو سزا دلوانے کا عہد کیا ہے۔  گو کہ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے ہی سیاست دان مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالتے ہیں لیکن قومی نشانیوں پر حملے کرنے والے دہشت گرد ا [..]مزید پڑھیں