انتخابات نہیں ، اعتماد سازی ضروری ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/13/2022 7:05 PM
حیرت ہے عمران خان ملک میں انتخابات کا فوری انعقاد چاہتے ہیں لیکن یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے سیاسی مکالمہ کی بجائے فوج اور عدلیہ کو مدد کے لئے پکار رہے ہیں۔ یہ طریقہ ملک کی نام نہاد سب سے بڑی سیاسی پارٹی کے غیر جمہوری طرز عمل کی محض ایک مثال ہے۔ تحریک انصاف کے [..]مزید پڑھیں