آخر چوہدری شجاعت کیا کرتے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/22/2022 10:55 PM
حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی ارکان کی اکثریت کے فیصلہ کے باوجود وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے: بہت غلط ہؤا۔ چوہدری پرویز الہیٰ اسمبلی ارکان کی اکثریت کا ووٹ لے کر بھی ناکام رہے: ناقابل فہم و افسوسناک۔ لیکن اس سے بھی بڑی پریشانی یہ ہے کہ ایک [..]مزید پڑھیں