سید مجاہد علی

  • جنگی معیشت سے خود انحصاری کا سفر مشکل ہوگا

    کئی دہائیوں بعد پاکستانی ریاست کو اندازہ ہورہا ہے کہ  کسی بڑی طاقت کو اس کی عسکری  صلاحیتوں کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کی   اسٹریٹیجک اہمیت کارآمد ثابت ہورہی ہے۔  اب ملکی معیشت  کا بوجھ بھی خود ہی اٹھانا ہے اور سروسز فراہم کرنے کے لئے جو بھاری بھر کم انتظامی ڈھانچہ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • الزام تراشی کی بجائے اعتماد سازی کا کام کیا جائے

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کرنے اور موجودہ بحران سے نکلنے کے لئے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔ جب تک اپنی مدد آپ کے تحت خود قومی مسائل سے نہیں نمٹا جائے گا ، قوم اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں  ہوسکے گی۔ اس دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک کے امیر لوگوں پر � [..]مزید پڑھیں

  • امرا پر یک مشت ٹیکس کے منصوبہ پر عمل کیا جائے

    کابینہ  اجلاس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں متوازی  معاشی نظام کی بات کی ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ عالمی منڈیوں میں پیٹرول اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اگرچہ پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھی ہیں اور مہنگائی میں اضافہ ہؤا ہے لیکن حکومت بہر صورت غریب طبقات کو سہ [..]مزید پڑھیں

  • صرف غریبوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے!

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امید ظاہر کی ہے کہ  عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ ایک دو روز میں طے پاجائے گا۔ اس سے پہلے  آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول پر ہونے والی بات چیت میں تعطل کی خبریں سامنے آئی تھیں کیوں کہ بجٹ میں آمدنی کے تخمینے پر آئی ایم ایف کے نمائیندوں کے تحف� [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف اور پاکستان: کون جیتا، کون ہارا

    فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے چار سال  بعد پاکستان کو اپنی گرے لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دیاہے۔ برلن    میں منعقد ہونے والے گروپ کے اجلاس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے  اس کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔ اور ان تمام شعبوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے جن کی وجہ سے پاکستان کو ٹیرر � [..]مزید پڑھیں