سید مجاہد علی

loading...
  • نیا قومی بجٹ: کوئی انقلابی اقدام نہیں ہوسکا

    شہباز شریف کی حکومت نے پہلا قومی بجٹ  پیش کردیاہے۔  حسب توقع نئے بجٹ میں کوئی انقلابی اقدام  دکھائی نہیں دیتا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تقریر میں سابقہ حکومت کی غلطیوں کے ذکر  اور اپنی صلاحیتوں کے دعوؤں کے علاوہ کوئی بات قابل ذکر نہیں تھی ۔ اسی طرح وزیر اعظم نے  & [..]مزید پڑھیں

  • سخت فیصلوں کا نشانہ صرف غریب کیوں بنتے ہیں؟

    حکومت نے  بجٹ سے پہلے  اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی ہے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دیگر  متعدد وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس  میں موجودہ مالی مشکلات کی ذمہ داری سابقہ حکومت پر ڈالتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اب ملکی معیشت کو راہ راست پر ڈال دیا گیا ہے۔ یادش بخیر یہ � [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ نومبر کا انتظار نہ کریں

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  نے ایک بار پھر  فوج کی غیر جانبداری کے بارے میں  پیدا کئے جانے والے شبہات کو مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ ’ صحافی شاہین صہبائی اور دیگر افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پر شوکت ترین کے حوالے سے  کیاجانے والاپروپیگنڈا  غلط اور بے بنیاد ہے۔ شوکت [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا اصل حکمران کون ہے؟

    ملک کا وزیر اعظم اور سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وزیر اعلیٰ سابقہ حکومت کے دور میں قائم ہونے والے منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں ہر ہفتہ دس روز  بعد لاہور کی ایک مقامی عدالت میں پیش ہوتے  ہیں۔   آج دونوں باپ بیٹے کو مزید ایک ہفتہ کی ضمانت ملنے سے قبل ایف  آئی  اے کے وکیل ن� [..]مزید پڑھیں