سید مجاہد علی

  • شہباز شریف کی وزارت عظمی یاذلت کا طوق؟

    ملک میں  ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم کی قیمتوں میں 60 روپے لیٹر اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اس کے علاوہ ہے۔  اس دوران وزیر اعظم شہباز شریف تقریروں  میں  اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کا پیٹ بھرنے کا پرجوش اعلان کرتے رہے ہیں یا پھر اب ان کے ترجمان [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کو تھانے میں تبدیل نہ کیا جائے

    سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے   گزشتہ بدھ کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہونے والی زیادتی اور توڑ پھوڑ کے معاملہ پر اب تحریری فیصلہ جاری کیا ہے اور اس امر پر  مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ فریقین نے عدالت عظمی کے واضح احکامات کے باوجود اپنی  کسی یقین دہان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسٹبلشمنٹ نیوٹرل نہیں ہے

    عمران خان کے ترجمان  شہباز گل نے  گزشتہ روز سابق صدر آصف زرداری اور مشہور تاجر ملک ریاض کے درمیان آڈیو ریکارڈنگ    کو جعلی اور جھوٹی قرار دیا ہے۔ اس ریکارڈنگ کے مطابق ملک ریاض سابق صدر کو عمران خان  کی طرف سے ’مصالحت  کرنے‘ کا پیغام پہنچا رہے ہیں لیکن آصف ز [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کسی مسئلہ کا حل پیش نہیں کرسکے

    اقتدار سنبھالنے کے ڈیڑھ ماہ بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے بالآخر  اپنی حکومت کے قیام اور ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر  قوم کو اعتماد میں لینے کے لئے ٹیلی ویژن پر خطاب کیا  ہے۔ رات گئے ہونے والی اس تقریر میں البتہ سابقہ حکومت پر الزام تراشی کے علاوہ   غریب خاندانوں  [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان تصادم کے راستے پر

    تحریک انصاف کے  اسلام آباد کی طرف  لانگ مارچ پر اصرار اور حکومت کی طرف سے بہر صورت اسے روکنے اور لانگ مارچ یا دھرنا  دینے کی اجازت دینے سے انکار کے بعد ملک عملی طور سے  براہ راست تصاد م کے راستے پر گامزن ہے۔ حیرت انگیز طور پر حکومت اور تحریک انصاف دونوں اپنے اپنے خواب کی [..]مزید پڑھیں