عدلیہ ، فوج یا سیاست دان: ملکی تباہی کا کون ذمہ دار ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/22/2022 7:34 PM
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طرف سے پی ٹی آئی کی لیڈر شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کے حکم کے باوجود اسلام آباد ہائی کورٹ نے نصف شب کو اس معاملہ کی سماعت کی ۔ گزشتہ روز منی لانڈرنگ کے ایک فرسودہ اور بے بنیاد کیس میں ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف اور پن [..]مزید پڑھیں