سید مجاہد علی

  • امریکہ اور یورپ کے علیحدہ ہوتے راستے

    ڈونلڈٹرمپ نے  امریکہ میں اقتدار سنبھالنے کے بعد دنیا بھر کو پیغام دینا شروع کیا ہے کہ انہیں کسی دوسرے  ملک یا اتحاد  کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ امریکی   معاشی و عسکری طاقت  کے زور پر پوری دنیا کو زیر کرکے  ’امریکہ  کو پھر سے عظیم ‘ (ایم اے جی اے۔ ماگا) بنانے کا ا [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کی باتیں اور ’خوارج‘ کا قضیہ

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک بھر کی جامعات سے آئے ہوئے طالب علموں سے گفتگو کی ہے ۔ اور واضح  کیا ہے کہ جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں، پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ اگرچہ فوج کے سربراہ نے واضح نہیں کیا کہ وہ کس جنگ میں جیت یا ہار کی بات کررہے ہیں کیوں کہ اس وقت ملک کسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مکتوب نگاری کا موسم، انکار کی بہار

    تحریک انصاف کے بانی اب تک آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو 3 خط لکھ چکے ہیں۔  جبکہ جنرل صاحب کا کہنا ہے کہ ’انہیں کسی سیاسی لیڈر کے خط پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ سیاست دان سیاست دانوں سے بات کریں۔ مجھے اگر کوئی خط ملا تو میں اسے وزیر اعظم کو   بھجو ا دوں گا‘۔  اصولی طو [..]مزید پڑھیں

  • غزہ کو ’رئیل اسٹیٹ‘ بنانے کا امریکی منصوبہ

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب غزہ خریدنے اور اسے ایک رئیل اسٹیٹ سائٹ کے طور پر دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  ائرفورس ون پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ   فلسطینیوں کو غزہ واپس آنے کی اجازت دینا غلطی ہوگی۔ ہم حماس کو واپس آتا نہیں دیکھ سکتے۔ دنیا کے سب سے [..]مزید پڑھیں

  • خوف تو موجودہے!

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ’ تحریک انصاف کا یوم سیاہ بری طرح ناکام ہوگیا اور ایک آدمی بھی باہر نہیں نکل سکا‘۔  اگر وزیر اطلاعات کے اس بیان کو سو فیصد درست مان لیا جائے تو اس سے یہی اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ،  پکڑ دھکڑ، مواصلت میں [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کو کون بے وقار کررہا ہے؟

    اتفاق ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ میں ججوں کی طرف سے سیاسی مقدمات میں کثرت سے ’ریمارکس‘ دینے اور   باقاعدہ فریق کا کردار ادا کرنے کا سلسلہ رکا تو اب اعلیٰ عدلیہ کے ججوں نے خط لکھ کر وہی کردار ادا  کرنا شروع  کردیا ہے۔   اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ج� [..]مزید پڑھیں