مائنس ون کی بجائے پلس تھری کرنا بہتر ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/11/2022 2:25 PM
ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے الزام لگایا کہ اس وقت ملکی سیاست میں مائنس ون فارمولے پر عمل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسی بات کو کل رات گوجرانوالہ کے جلسہ میں دہراتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ مخالفین انہیں عدالتوں سے نااہل قرا [..]مزید پڑھیں