پنجاب حکومت: کون کسے بچا رہاہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/22/2022 7:48 PM
بظاہر عمران خان کی ساری سیاسی اسکیم دھری کی دھری رہ گئی ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی جنوری سے پہلے توڑنا ممکن نہیں ہے۔ اسی کے ساتھ ہی خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے عمران خان کے ’حکم ‘ کے مطابق جمعہ کو اسمبلی توڑنے کا [..]مزید پڑھیں