ہائے بیچارا عمران خان کیا کرے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/19/2022 4:59 PM
یہ کہنا مشکل ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیمنار میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر غلطیوں پر معافی کی استدعا تھی یا مایوسی و بے قراری کا غیر ارادی اظہار ۔ البتہ شفقت بھرے جس ہاتھ کا انہوں نے ذکر کیا ہے، ان کی تقریر کا ہر لفظ سے اس سے محرومی &nbs [..]مزید پڑھیں