سید مجاہد علی

  • کیا غیر ملکی امداد اکٹھی کرنا بھی فوج کا کام ہے؟

    خبر آئی ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ کے بعد اب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات  کےحکام سے رابطہ کرکے پاکستان کے لئے آئی ایم ایف کی قسط  ریلیز کروانے کے بارے میں بات کی ہے۔ پاکستان سٹاف لیول پر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرچکا ہے جس کے نتیجہ میں اسے سو [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی دنگل میں کون پسپا ہورہا ہے

    وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے خلاف ’ڈکلئیریشن‘ سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزارت قانون تین روز میں اس کا مسودہ تیار کرے گی پھر ان الزامات کو عام کیا جائے گا جن کی بنیاد پر ڈکلئیریشن بھیجا جارہا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی نااہلی سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا

    خبروں کے مطابق  وزیر اعظم ہاؤس  میں اتحادی پارٹیوں کے ایک اجلاس میں عمران خان کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جلد ہی کابینہ  سے اس کی منظوری لی جائے گی۔  یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ تحریک انصاف کے متعدد لیڈروں کے خلاف مقدمات قا� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان جان لیں کہ چوری کسے کہتے ہیں!

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف  کو ممنوعہ   ذرائع سے پارٹی فنڈ جمع کرنے اور پارٹی چئیرمین عمران خان کو جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے کا مرتکب قرار دیا ہے۔ اس معاملہ پر اب سیاسی مباحث اور قانونی رسہ کشی تو ہوتی رہے گی لیکن یہ واضح ہوچکا ہے کہ  خود کو سچائی، دیانت او� [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس صاحب کے لئے فیصلے کی گھڑی ہے!

    گزشتہ ہفتے کے دوران  سپریم کورٹ اور حکومت میں  دراڑ واضح ہونے کے بعد  سپریم کورٹ کے ججوں   میں گروہ بندی بھی سامنے آنے لگی ہے۔   نئے ججوں کی تقرری کے سوال پر   جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی کارروائی اور اس  کے بارے میں پریس ریلیز پر   اختلافات کے بعد چیف [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوگا!

    پاکستان میں  یہ تاثر عام  ہے  کہ ملکی  سیاسی بحران   فوری انتخابات سے ہی حل ہوسکتا ہے۔  امید کی جاتی ہے کہ  انتخابات کے بعد کسی ایک پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہوجائے گی اور اس طرح پاکستان کو ایک مستحکم حکومت میسر آجائے گی۔ اس وقت ملک میں پائی جانے والی بے یقینی [..]مزید پڑھیں

  • اسٹبلشمنٹ کا یہ تجربہ بھی ناکام ہؤا

    ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اس وقت ملکی سیاسی حالات کا   پیمانہ  بنی ہوئی ہے۔ گو کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے ایک بار پھر مارکیٹ کو یہ کہہ کر تسلی دی ہے کہ دو ہفتے میں روپیہ اپنی گرتی ہوئی ساکھ بحال کرلے گا ۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں طویل جوشیلی تقریر [..]مزید پڑھیں