عدالتی فیصلہ پارلیمانی اختیار پر حملہ ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/26/2022 10:33 PM
سپریم کورٹ نے حسب توقع حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب کے منتخب وزیر اعلیٰ ہیں۔ اس فیصلہ پر ملک میں سیاسی تقسیم کے تناظر میں ہی رائے زنی کی جائے گی ۔ تاہم سیاسی ہمدردیوں اور نفع و نقصان سے قطع � [..]مزید پڑھیں