آئی ایم ایف کی سرگرمیاں اور پاکستان کی خود مختاری
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/07/2023 8:55 PM
آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ معاہدہ نہیں ہوتا تو ملک میں مہنگائی بڑھے گی اور ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ اس لئے سیاسی � [..]مزید پڑھیں