طالبان ’تاوان‘ لینے اوسلو پہنچ گئے
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/23/2022 7:03 PM
- 10910
افغانستان کی طالبان حکومت کا پندرہ رکنی وفد وزیر خارجہ عامر خان متقی کی سربراہی میں ہفتہ کی رات ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچا ہے۔ اتوار سے شروع ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں انسانی حقوق کی صورت حال اور طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے پیدا [..]مزید پڑھیں