ریاست کے خدائی فوجدار اور آزادی اظہار کا خون
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/15/2023 10:15 PM
ایمنسٹی انٹرنیشنل، گلوبل میڈیا واچ اور رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے پاکستان میں تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کو خاموش کروانے کے لئے سنگین قوانین کے تحت مقدمے درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ اور ان قوانین کے استعمال کو آزادی رائے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں