عمران خان کی جنگ کو ن لڑ رہا ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/21/2022 10:29 PM
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اب ہفتہ کے روز سے حقیقی آزادی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ’وقت ہے ، فوری انتخابات کا اعلان کردو۔ ورنہ ایک کال دوں گا اور ہمارا ملک حقیقی معنوں میں آزاد ہوجائے گا‘۔ اب [..]مزید پڑھیں