کشمیر جنگ سے حاصل نہیں ہوگا
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/06/2025 1:56 PM
گزشتہ روز پاکستان نے ہر سال کی طرح یوم یک جہتی کشمیر منایا۔ ملک کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں نے تقریبات کا اہتمام کیا اور دہائیوں سے دہرائے گئے بے مقصد اور لایعنی دعوؤں کی بنیاد پر کشمیر آزاد کرانے اور اس پر پاکستان کا قبضہ بحال کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ الب� [..]مزید پڑھیں