کیا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ فوج کو من مانی سے روک سکے گا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/13/2022 10:27 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی آٹھ ہزار ایکڑ زمین پر فوج کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس علاقے پر فوجی اداروں کے تصرف اور اسے کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کو غیر آئینی اور بلا جواز قرار دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ اس قسم کی کارروائی قانون کی بالا [..]مزید پڑھیں