عمران خان دوبارہ اقتدار حاصل کرسکتے ہیں!
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/20/2022 10:48 PM
تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے اور متعدد سیاسی پارٹیوں پر مشتمل حکومت قائم ہونے کے بعد بھی پاکستان میں مسلسل سیاسی بحران کی کیفیت ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ساتھی نئی حکومت کے راستے میں ہر ممکن رکاوٹ کھڑی کرنے کی کوشش کررہے ہیں حتی کہ صدر پاکستان اپن� [..]مزید پڑھیں