کیا روس جنگ سے جان چھڑا سکے گا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/16/2022 11:18 PM
- 13580
یہ سننے اور سوچنے میں عجیب لگتا ہے لیکن اس وقت روس یوکرائن میں شروع کی گئی جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کررہا ہے لیکن امریکہ اور یورپی ممالک معاشی اور عسکری دباؤ میں اضافہ کررہے ہیں ۔ ہر آنے والا دن روسی مشکلات میں اضافہ کررہا ہے۔ 24 فروری سے شروع ہونے والی جنگ میں ر� [..]مزید پڑھیں