کینیا میں پاکستانی صحافی کی موت اور سیاست میں اٹھتا طوفان
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/25/2022 5:23 PM
پاکستان کے منظر نامہ پر کینیا میں صحافی ارشد شریف کی افسوسناک ہلاکت کی خبر چھائی ہوئی ہے۔ اس خبر کے حوالے سے سوشل میڈیا کی قیاس آرائیوں نے جلتی پر تیل کا کام کیاہے اور اس موت کو مرحوم صحافی کے کیرئیر اور خیالات کے تناظر میں پرکھا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عم� [..]مزید پڑھیں