سید مجاہد علی

  • کیا عمران خان واقعی ’چوروں کے سردار ‘ ہیں؟

    فیصل آباد میں پاکستان جمہوری تحریک کے جلسہ   سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ  اپوزیشن بحران میں پھنسی حکومت  کو کوئی ریلیف دینے پر تیار نہیں ہے۔  ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملہ  پر فوج کے ساتھ اختلاف کو طول دینے کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دس سے بارہ روپ [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی ، دہائی اور ڈی جی آئی ایس آئی

    راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔  چونکہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے سوال پر اب وزیر داخلہ شیخ رشید بھی زبان دراز کرنے لگے ہیں۔  یادش بخیر  چار   روز پہلے تک موصوف نے اس سوال پر منہ میں گھنگھننیاں ڈالی ہوئی تھیں اور صحافیوں کو فواد چوہدری یا پرویز خٹک سے بات کرنے کا مشورہ دے [..]مزید پڑھیں

  • پرامن ناروے میں خوں ریزی کا افسوسناک واقعہ

    جمعرات  14 اکتوبر کو ملک میں حکومت کی تبدیلی سے محض 18 گھنٹے پہلے   ناروے  کے دارالحکومت اوسلو سے جنوب مغرب میں 70 کلومیٹر کے فاصلے پر  واقع کونگسبرگ کے چھوٹے سے شہر میں ایک  37 سالہ شخص نے تیر کمان سے حملہ کرکے پانچ افراد کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔ اس اچانک خوں ریز � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک پیج کی شان و شوکت اور کاٹھ کا وزیراعظم

    حکومت اور فوج  کے درمیان ’اصولی عدم اتفاق ‘کی خبریں ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب ملک کو چہار طرف سے اندیشوں، مشکلوں اور بے یقینی  کا سامنا ہے۔ اگر صرف معاشی نقطہ نظر سے ہی  پیدا شدہ اختلاف، اس پر اختیار کی گئی خاموشی اور پھر اچانک اس کے بھونڈے اظہار کو جانچا جائ [..]مزید پڑھیں

  • آزادی رائے کے لئے امن کا نوبل انعام

    ناروے کی نوبل کمیٹی نے آمرانہ حکومتوں، ناانصافی اور اختیار کے ناجائز استعمال کے خلاف جد و جہد کرنے والے دو صحافیوں کو  سال رواں کا امن انعام دے کر یہ واضح کیا ہے کہ   آزادی رائے اور خبروں کی خود مختارانہ ترسیل دنیا میں تنازعات  ختم کرنے کے لئے بنیادی اہمیت رکھتی  ہے� [..]مزید پڑھیں