فوج کے ساتھ ایک پیج کی پالیسی کامیاب نہیں ہوگی
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/14/2023 3:30 PM
گزشتہ روز قومی اسمبلی میں 9 مئی کے روز توڑ پھوڑ میں ملوث عناصر کو فوری طور سے آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالتوں سے سزائیں دلوانے کی قرارداد پیش کرنے سے پہلے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بارے میں کوئی باقاعدہ اعلام� [..]مزید پڑھیں