کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/26/2023 10:01 PM
چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے کے لئے عدالتی کمیشن کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیا ہے اور کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم کیا گیا تھا اور اس میں اسلام آباد ا� [..]مزید پڑھیں