عمران خان: طوطا فال نکالنے والا وزیر اعظم
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/28/2021 11:07 PM
- 13120
وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی سہ سالہ حکومتی کارکردگی کا ڈھنڈورا پیٹنے کا عمل پوری قوت سے جاری ہے۔ اس کی جزوی وجہ تو یہی ہے کہ موجودہ حکومت کو ڈھنڈورا پیٹنے، شور مچانے یا دشنام طرازی کے علاوہ کوئی دوسرا کام ڈھنگ سے کرنا نہیں آتا۔ ملک کی جس معیشت کے � [..]مزید پڑھیں