محمدعامرحسینی

  • تتلی آئی اے باغ دُو واپس

    ملالہ یوسف زئی عرف گل مکئی پاکستان کے مختصر دورے پہ آئیں تو ان کے آنے پہ ہر اس شخص نے خوشی محسوس کی جسے ملالہ اور اس کی دیگر ہم جولیوں پہ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے قاتلانہ حملے کا دکھ محسوس ہوا تھا۔ وہ بین الاقوامی سطح پہ دنیا بھر میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص بچیوں ک [..]مزید پڑھیں

  • ایم ایم اے کا نیا کردار

    پانچ مذہبی سیاسی جماعتی اتحاد متحدہ مجلس عمل کے نئے عہدے داروں کا انتخاب عمل میں آگیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان صدر، لیاقت بلوچ جنرل سیکرٹری، اویس نورانی سیکرٹری اطلاعات اور ساجد نقوی اور پروفیسر ساجد میر سنئیر نائب صدور منتخب ہوگئے ہیں۔ اس اتحاد میں جے یو آئی(ف)، جماعت اسلامی، [..]مزید پڑھیں

  • عبید اللہ سندھی اور ترقی پسندی

    ہمارے بہت سارے بائیں بازو اور لبرل کیمپ کے لکھاری اور ایکٹوسٹ مولانا عبیداللہ سندھی کو ترقی پسند، روشن خیال اور رجعت پرستی سے خالی سامراج دشمن مفکر خیال کرتے ہیں ۔میرا اپنا خیال بھی ابتداء میں ایسا ہی تھا لیکن جب میں نے دیوبندی تحریک کا منظم مطالعہ شروع کیا اور عبیداللہ سندھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف اپنا بویا کاٹ رہا ہے

    نواز شریف پہ جس جامعہ نعیمیہ میں تشریف لے جانے پہ جوتا لگا، اس جامعہ کے سابق مہتم ڈاکٹر سرفراز نعیمی ایک خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے تھے ۔ میں نے ان کے بیٹے ڈاکٹر راغب نعیمی اور اس حادثے میں زخمی ہونے والے سرفراز نعیمی کے معاون جو ٹاؤن شپ میں رہتے ہیں، سے پوچھا تھا کہ اس ہولناک واق [..]مزید پڑھیں

  • یہ جوتا کہاں سے آیا ہے

    نواز شریف جامعہ نعیمیہ لاہور میں ادارے کے بانی مفتی محمد حسین نعیمی کی برسی کے اجتماع میں خطاب کے لیے سٹیج پہ پہنچے تو ان پہ ایک شخص نے جوتا دے مارا۔ یہ واقعہ خواجہ آصف پہ ورکرز کنونش سیالکوٹ میں تقریر کے دوران سیاہی پھینکے جانے کے ایک دن بعد ہوا۔ اس سے پہلے احسن اقبال کو نارووا� [..]مزید پڑھیں

  • رضا ربانی کیوں نامنظور

    سینٹ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ میں 10 نشستیں، خیبر پختون خوا سے دو نشستیں ملنے اور بلوچستان سے منتخب ہونے والے آٹھ سینٹرز کے آصف علی زرداری پہ اعتماد کے اظہار نے پی پی پی کی سب سے بڑی حریف جماعت مسلم لیگ نواز کو فرنٹ فٹ پہ آکے کھیلنے پہ مجبور کردیا ہے۔ مسلم لیگ نواز ک [..]مزید پڑھیں

  • جام ساقی! تاریخ توکھے نہ وسرائیندی

    پاکستان میں عوامی جمہوری جدوجہد اور سماجی انصاف کی تحریک کا آفتاب کامریڈ جام ساقی غروب ہوگیا۔ جام ساقی طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ساڑھے گیارہ بجے دن، میں ایک سڑک کے کنارے کھڑا تھا جب مجھے میرے ایک دوست نے اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا۔ میں ایک لمحے کے [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی لڑائی کا مقصد کیا ہے

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو سپریم کورٹ پاکستان کے تین رکنی بنچ نے پارٹی صدارت سے بھی نااہل قرار دے دیا ہے اور ان کے نااہلی کے بعد بطور صدر مسلم لیگ نواز کیے جانے والے فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان کا نام مسلم لیگ نواز کی صدارت سے ہٹا [..]مزید پڑھیں

  • عاصمہ کا جنازہ اور نیم مُلاؤں کے فتوے

    عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں عورتوں کی بڑی تعداد میں شرکت پہ ایک نئی بحث کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ یہ بحث عاصمہ جہانگیر کو زبردستی دائرہ اسلام سے خارج کرنے والے انتہا پسند اور رجعت پرستوں کی جانب سے شروع کی گئی ہے ۔ سب سے زیادہ پروپیگنڈا یہ کیا گیا کہ نماز جنازہ میں عورتیں شری� [..]مزید پڑھیں