محمد عبدالسمیع پربھنی

  • کمالِ فن کا آئینہ دلیپ کمار

    تلگو فلموں کے خالق ہدایت کار بی ناگا ریڈی کی ہندی فلم ” رام اور شیام “ جو پہلے (رامڑو بیمڑو) کے نام سے تلگو زبان میں بن چکی تھی ، ریلیز ہوئی تو پہلا تبصرہ مشہور و معروف قلمکار ، فلم ساز و ہدایت کار  خواجہ احمد عباس کا تھا جو مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہوا تھا ۔ اُنہوں نے [..]مزید پڑھیں